ابنا: دوسری جانب صیہونی فوج کے بلڈوزروں نے آج صبح اریحا شہر کے مضافات میں واقع العوجا گاؤں میں متعدد فلسطینیوں کے گھر منہدم کردیۓ ہیں اور مزید پانچ فلسطینی شہریوں کو ان کے گھروں کے انہدام کا نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کر کے ان کو یہاں سے نقل مکانی پر مجبور کرنا چاہتی ہے تاکہ صیہونیوں کو یہاں بسانے اور اس علاقے کو صیہونی رنگ میں رنگنے کا راستہ ہموار ہوسکے۔
.......
/169